پنجگور، گزشتہ 9 دنوں سے موبائل نیٹ ورک کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

پنجگور (این این آئی) پنجگور میں گز شتہ 9د نوں سے مو بائل نیٹ ورک کی بند ش سے معمو لات زند گی بر ی طرح سے متاثر شہر یوں کو مشکلا ت کا سامنا ۔ تفصیلا ت کے مطابق کے مطابق گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مچھی دھرنے کے بعد مکران میں موبائل نیٹ ورک اور انٹر نیٹ کی بندش کا سلسلہ تاحال جاری ہے جسکی وجہ سے پنجگور سمیت دیگر علاقوں میں عوام بدترین مشکلات کا شکار ہے شہر کا اندرون وبیرون ملک رابطے منقطع ہے جس سے نہ صرف کاروباری متاثر ہوچکا ہے بلکہ طلباءکو اپنے امتحانات کی تیاریوں میں بھی دشواری کا سامنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں