اسلام آباد میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے تھانہ گولڑ ہ میں تعینات پولیس اہلکار گلزار چھاپے کے دوران فائرنگ سے شہید ہو گئے ۔شہید گلزار احمد تھانہ گولڑہ میں تعینات تھے ، سنگین جرم میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے اپنے آفیسر کے ہمراہ ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا جس نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی ، آپ نے اپنے ساتھیوں کو دیوار کی اوٹ میں دھکیل دیا اور خود سینہ تانے موقع پر ہی شہید ہو گئے ۔
Load/Hide Comments


