پنجگور، طوفانی بارشیں، دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

پنجگور ( نامہ نگار )پنجگور کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش نیوچتکان سی پیک کے قریب دیوار گرنے سے ایک بچہ جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش سے ںجلی کے کھمبے گر گئے جبکہ نیو چتکاں سی پیک کے قریب دیوار گرنے سے ایک بچہ جانبحق ایک زخمی ہوگیا بارشوں اور طوفانی ہواؤں سے پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس درہم برہم ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں