ڈاکٹر مالک بلوچ کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، بلوچستان کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(صباح نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کو وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی اور اس امر پر زور دیا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنااور احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات اور گفت و شنید کے ذریعے معاملات پرامن انداز میں طے کیئے جاہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں