شدید بارشیں، بلوچستان بھر میں تفریحی مقامات عوام کیلئے بند کرنے پر غور

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں شدید بارشیں، ہنگامی طورپر تمام تفریحی مقامات کو عوام کیلئے بند کرنے پر غور۔ پی ڈی ایم اے نے شدید بارشوں کے پیش نظر بلوچستان بھر میں تمام پکنک پوائنٹس کو ہنگامی طور پر بند کرنے کے لئے بلوچستان کے کمشنرز کو لیٹر جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں