کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں میرا کا کوئی کردار نہیں، بل گیٹس

واشنگٹن:مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں میرا کا کوئی کردار نہیں ہے،بل گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا میں کسی بھی دوسرے ادارے کے مقابلے میں موذی امراض کی ویکسین خریدنے کے لیے زیادہ رقم ادا کی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ کوروناکے پھیلنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے متعلق طرح طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں