خیبر پختونخوا کے علاقے ہنگو میں دھماکا
ہنگو میں ووکیشنل کالج کے سامنے مین جی ٹی روڈ پر دھماکا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق قانون نافذ کرنیوالے ادارے مزید تفتیش کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


