خاران میں سڑک کنارے نصب بم برآمد

خاران (نامہ نگار) خاران شہر بائی پاس روڈ کنارے نصب بم برآمد۔ ذرائع کے مطابق خاران شہر بائی پاس نوروز آباد کراس سڑک کے کنارے سے بم برآمد بم ریموٹ کنٹرول ہے بم برآمد ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو ایس پی پولیس محمد ہاشم بلوچ ڈی ایس پی پولیس ایس ایچ او بم ڈسپوزل اسکواڈ اسیشل برانچ آفیسران و دیگر ذمہ داراں موقع پر پہنچ گئے تاہم بم کو اب تک ناکارہ نہیں بنایاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں