تربت شہر دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا اگست 11, 2024اگست 11, 2024 0 تبصرے تربت(نمائندہ انتخاب )تربت شہر میں زورداردھماکہ کی آواز سنی گئی، تاہم ابتدائی طورپر دھماکہ کی جگہ اور نوعیت کاپتہ نہ چل سکا، دھماکہ کے بعد فورسزکی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)