نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بلوچستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد روانہ

کوئٹہ (یو این اے) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دو روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے کوئٹہ ائیر پورٹ پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈپٹی وزیر اعظم کو رخصت کیا وزیر اعلی بلوچستان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی ائیر پورٹ پر الوداع کیا ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں