کراچی، رینجرز زبردستی پریس کلب میں داخل، تمام عمارت کی تلاشی لی

کراچی پریس کلب میں آج صبح رینجرز اہلکار ’زبردستی داخل‘ ہوئے، تمام عمارت کی تلاشی لی اور تصاویر کھینچیں۔ غیرملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےسیکریٹری جنرل پریس کلب ارمان صابر کا کہنا تھا کہ رینجرز کی طرف پہلے ایسی کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔‘ ارمان صابر کے مطابق: ’رینجرز بغیر اجازت زبردستی داخل ہوئے اور کہا کہ ریڈ زون کو خطرات کے باعث وہ پریس کلب کی سکیورٹی دیکھنا چاہتے ہیں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں