کرد گاپ میں شدید بارش سے پل ٹوٹ گیا، سیلابی ریلے میں خاتون بہہ گئی
کوٹہ (صباح نیوز) کرد گاپ میں پل ٹوٹ گیا، سیلابی ریلہ خاتون کو بہا لے گیا۔ جدید آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج، ندی نالوں میں سیلابی ریلوں سے حفاظتی بند کمزور ہونے لگے۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، آس پاس کے لوگ گھروں سے نکل آئے، حفاظتی بند ٹوٹنے خدشہ۔
Load/Hide Comments


