نوشکی ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 راہگیر زخمی

نوشکی(انتخاب نیوز)نوشکی کلی قادر آباد میں نامعلوم افراد کا گرنیڈ حملہ دو راہگیر زخمی، اطلاعات کے مطابق گرنیڈ حملہ کے وقت قادر آباد روڈ سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی جو گرنیڈ حملہ سے بچ گئے جبکہ گرنیڈ کار موٹر میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے کار موٹر میں سوار دو نوجوان زخمی ہوئے جن کا تعلق نوشکی سے ہیں زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں