اسرائیلی فوج کا ایک اور ڈرون لبنان میں گر کر تباہ ہوگیا

یروشیلم: اسرائیلی فوج کا ایک اورڈرون شمالی محاذ پر لبنان کی سرزمین میں گرکرتباہ ہوگیا۔اسرئیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون سرحد کے ساتھ "IDF آپریشنل سرگرمی کے دوران” گر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور لبنان کے ساتھ اسرائیل کے سرحدی محاصرے پر اس ہفتے کشیدگی بڑھ گئی ہے جب دمشق کے کنارے پر اسرائیلی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللہ کا ایک اہلکار اسرائیل کے حملے میں مارا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں