منگچر بازارمیں کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد زخمی
منگچر (صباح نیوز) منگوچر بازار میں کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکلوں پر سوارتین افراد شدید زخمی جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


