بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی
کوئٹہ(یو این اے )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مون سون بارشوں کی طاقتور اسپل داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا بارشوں کا نیا سپل 26 آگست سے 30 اگست تک جاری رہے گابارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ریڈ الرٹ جاری کردیا شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے اس دوران شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں
Load/Hide Comments


