شیر انی،فا ئر نگ 1شخص جاں بحق

شیرانی:شیر انی میں فا ئر نگ 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطابق پیر کو شیرا نی کے علا قے زڑہ قلعہ میں زمین کے تنا زعے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں حمز ہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر کے مزید کاروائی شر وع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں