خضدار‘ بارش کے پانی میں ڈوب کر بچی جاں بحق

خضدار (نمائندہ خصوصی) نال کے علاقہ ہزارگنجی میں بارش کے پانی میں بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں