پشین میں حساس ادارے کے دفتر پر بم حملہ اگست 26, 2024اگست 26, 2024 0 تبصرے کوئٹہ (انتخاب نیوز) پشین میں حساس ادارے کے آفس پر دستی بم حملہ، ،حملے سے کمرے کی چھت کو معمولی نقصان پہنچا ، پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)