عید کے بعد تمام شعبوں کو کھول دیا جائے گا،حکومت بلوچستان

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بلوچستان کی عوام سے اپیل ہے کہ آئندہ چند دنوں کے دوران زیادہ احتیاط کریں عید کے بعد کیسز میں اضافہ ہوا تو سخت لاک ڈان کی جانب جائیں گے،ماضی میں کیسز بنتے تھے مگر اداروں میں استطاعت نہیں کہ وہ نتائج لاسکیں، مگر اب موجودہ حکومت اداروں میں اصلاحات لارہے ہیں تاکہ کرپشن کے حوالے سے کیسز پر کام تیز ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بلوچستان کی عوام سے اپیل ہے کہ آئندہ چند دنوں کے دوران زیادہ احتیاط کریں عید کے بعد کیسز میں اضافہ ہوا تو سخت لاک ڈان کی جانب جائیں گے، عید الفطر پر شہریوں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے 70 فیصد کیسز بڑے، اگر عوام تعاون نہیں کرتی تو مارکیٹس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرسکتے ہیں ان ایام کے دوران جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرت گا تھانوں میں بند کریں گے، لیاقت شاہوانی نے کہا کہ 25 جولائی کو کل ٹیسٹس کا صرف 6 فیصد پازیٹو آئے، 26 جولائی کو 3.5 اور 27 جولائی کو 4.5 فیصد ٹیسٹ پازیٹو آئے، خوش قسمتی سے بلوچستان پہلا صوبہ ہوسکتا ہے جہاں کورونا کے کیسز ختم ہو جائیں، اس وقت بلوچستان میں 86.5 فیصد ریکوری ریٹ ہے، صوبے میں کیسز میں کا تناسب مارچ کے مہینے کی پوزیشن پر چلا گیا ہے اگر کیسز میں کمی رہی تو عید کے بعد تمام شعبوں کو کھول دیا جائے گاپورے ملک میں کورونا کیکسیز میں کمی آئی ہیں صحتیاب افراد کی شرح اضافہ کے ساتھ 86 فیصد ہے جو خوش آئند ہے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے وزیر اعلی نے اپیل کے ساتھ ہی سخت احکامات جاری کیے ہیں انہوں نے کہا کہ کورونا سے صوبائی حکومت کے معیشت سمیت غریب عوام بہت متاثر ہوئی ہے صوبے میں بدعنوانی کے خاتمے کیلئے انسداد بدعنوانی ایکٹ میں ترمیم لائی جارہی ہیوزیر اعلی معائنہ ٹیم کی تشکیل بھی ازسرے نو ہوگی اور ٹیم کو خود مختیار ادارہ بنایا جائے گا بلوچستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے سی پیک منصوبے پر عمل درآمد کیا جارہا ہیانہوں نے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو اسر نو تشکیل دے رہے ہیں بلکہ بی ایم سی میں اسکیمات میں بدعنوانی اور وسائل کے ضیاع سے متعلق کیس اینٹی کرپشن کو بیجھا گیا ہے،ماضی میں کیسز بنتے تھے مگر اداروں میں استطاعت نہیں کہ وہ نتائج لاسکیں، مگر اب موجودہ حکومت اداروں میں اصلاحات لارہے ہیں تاکہ کرپشن کے حوالے سے کیسز پر کام تیز ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں