کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ یٹ روڈ پر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق،پولیس کے مطابق کوئٹہ یٹ روڈ پر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق ہوگئے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے،لاش ضروری پوسٹ مارٹم کےلئے سول ہسپتال منتقل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں