خاران میں یکے بعد دیگرے 5 دھماکے

خاران (نامہ نگار)خاران شہر ریڈ زون ایریا حساس ادارے کے آفس کے قریب پانچ زور دار دھماکے ایک شخص زخمی،ذرائع کے مطابق مغرب کے بعد خاران شہر ریڈ زون ایریا حساس آفس کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگر پانچ زور دار دھماکے ہوئے دھماکوں کی آوازوں سے شہر گونج اُٹھا،دھماکے سے قریب کے رہائشی مجید نامی شخص گھر کے شیشے لگنے سے زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی علاج کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا دھماکوں کے بعد پولیس فورسز و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں