خطبہ حج علامہ عبداللہ بن سلیمان المنیع دیں گے
ریاض :مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگران ادارے کی جنرل پرزیڈنسی نے خطبہ حج کیلئے شیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع کے نام کی منظوری کی تصدیق کردی۔89سالہ شیخ عبداللہ المنیع متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔
Load/Hide Comments


