بلوچستان کے ثقافتی ورثے کو منظم انداز میں تباہ کیا جارہا ہے،ثناء بلوچ
کوئٹہ؛بلوچستان نیشنل پارٹی کے مر کزی رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ثقافتی ورثے کو منظم انداز میں تباہ کیا جارہا ہے بلوچستان میں صوبے کی تاریخی پیشرفت سفر کی نمائش کیلئے بد قسمتی سے کوئی بھی جگہ نہیں ہے
Load/Hide Comments


