اوستہ محمد، میرے 4 بچے اور 3 خواتین کو بااثر وڈیرے نے قید کر رکھا ہے، انصاف فراہم کیا جائے، شہری

اوستہ محمد (آن لائن) مگسی قبیلے کے انتہائی غریب برادری کے نوجوانوں دلدار عرف پیپسی مولا بخش اور منٹھار نے الزام لگایا کہ ان کی تین خواتین اور چار بچے پنجک کے ایک بااثر قبائلی وڈیرے نے قیدمیں کر رکھے ہیں ان نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہونے بعد ازاں قبائلی وڈیرے خادم حسین بھوتانی مگسی کے تردید کر دی ہے ،ان نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ونگ کمانڈر 151 سبی اسکاٹس لیفٹیننٹ کرنل سہیل احمد علاقے کے نوابزدگان اور این جی اوز سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے معصوم بچے اور خواتین کو فوری بازیاب کرایا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں