خضدار، بازار میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارتحصیل زہری یوسی گھٹ کے بازار میں گیس سلنڈر دھماکہ ایک شخص جھلس کرجاں بحق تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری یوسی گھٹ بازار میں افسوسناک ہوا قعہ پیش آئی جہاں دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی گیس سلنڈر لیکیج کے باعث زور دار دھما کےکے نتیجے میں ایک شخص جھلس کرجان بحق ہوگئے اور آگ سے دکان کے سارے سامان جل کر خاکسترہوگئی ہے اطلاع ملتے ہی میونسپل کمیٹی زہری کے فائرنگ بریگیڈ موقع پرپہنچ کرآگ پر قابو پالیا اورقریبی دکانوں کو مزید بڑے حادثے سے بچالی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں