کوئٹہ، فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئرنگ 1شخص زخمی پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یب روڈ دوست آغا کے قریب نا معلو م افراد کی فا ئر نگ کر یم نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز یدکا روائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


