پی بی 45 سریاب کی نشست خالی ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) پی بی 45 صوبائی اسمبلی سریاب کی نشست خالی کرنے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کردیا اس حلقے پر پی پی پی کے علی مدد جتک کامیاب ہو ئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں