جعلی ایس ایس پی گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے جنوبی چھاﺅنی سے جعلی ایس ایس پی گرفتار،ملزم نے جعلی ستارہ جراءت کا سر ٹیفکیٹ بھی بنوا رکھا تھا، ملزم ندیم سرکاری لوگوں کو فون کرکے کام کروانے کے لیے دباو¿ ڈالتا تھا۔ملزم سے جعلی مہریں اور دیگر جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں، ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔