پی ٹی سی ایل کی کیبل کٹ جانے سے انٹرینٹ سروس منقطع، صارفین مشکلات کا شکار

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور میں پی ٹی سی ایل کے فائبر کٹ جانے سے پنجگور میں پی ٹی سی ایل کے لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل نیٹ سروس منقطع ذرائع کے مطابق پنجگور اور ہوشاب کے درمیان پی ٹی سی ایل کے فائبر کٹ جانے سے پنجگور میں پی ٹی سی ایل کے نیٹ اور لینڈ لائن منقطع ہوگیا ہے۔ پنجگور میں موبائل فون ڈیٹا بند ہونے سے لوگ پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس پر انحصار کررہے تھے مگر فائبر کٹ جانے سے منقطع ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں