بلوچستان اور خیبر پختونخواءکے سیکورٹی صورتحال پر پارلیمانی رہنماوں کااجلاس ملتوی

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماوں کا کل ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے آئندہ شیڈول سے متعلق باضابطہ آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں آرمی چیف اور حساس اداروں کے سربراہان کی جانب سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جانی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں