نوشکی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(یو این اے )نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر حادثہ ایک شخص جاں بحق لیویز کے مطابق نوشکی کوچکی کے قریب ویگن اور موٹر سائیکل کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جان بحق ہونے والے کی شناخت علی اکبر تعلق کردگاپ سے بتایا جاتا ہے نعش میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں