مانجھی پور ،ندی میں ڈوب کر 2 سالہ بچہ جاںبحق
مانجھی پور(آن لائن) مانجھی پور 2 سالہ بچہ ڈوب کر جاںبحق تفصیلات کے مطابق مانجھی پور کے قریب مانجھوٹی شاخ میں محمد حنیف کھوسہ کا دو سالہ بیٹا مانجھوٹی شاخ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ،بچے کی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا والدین غم سے نڈھال ہو گئے۔
Load/Hide Comments