زہری، بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
خضدار(بیورورپورٹ) زہری میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان جان بحق تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقہ یوسی بلبل میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سفرخان ولد احمد خان سلمانجو ساکن بلبل کلائی جان بحق جنہیں فوری طور پر شہید سکندر زہری نورگامہ ہاسپیٹل لے کرگئی مگر وہ پہلے سے ہی دم توڑ چکے تھے۔ڈاکٹروں نے معائنہ اور موت کی تصدیق کےبعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردی۔
Load/Hide Comments