تربت ،آپسر دوکرم ندی سے ہینڈ گرنیڈ برآمد

تربت (نمائندہ انتخاب)تربت کے علاقے آپسر دوکرم ندی سے ہینڈ گرنیڈ برآمد ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کے روز آپسر دوکرم ندی کے اندر ایک ہینڈ گرنیڈ ملا ہے جسے ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں