کورونا وائرس، گوادر جیپ ریلی ملتوی

کوئٹہ,وزیر اعلیٰ بلوچستان میرجام کمال نے کورنا وائرس کے خدشے کے پیش نظر گوادر جیپ ریلی ملتوی کردی اور 23مارچ کو ہونے والے سپورٹس فیسٹول بھی ملتوی ہونے کا خدشہ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان میں کورنا وائرس کے خدشے کے پیش نظر گوادر جیب ریلی ملتوی کردی گئی ا ور گوادر جیب ریلی کا انعقاد 2.3.4. اپریل سے گوادر میں ہوناتھاذرائع کے مطابق 23مارچ سپورٹس فیسٹیول بھی ملتوی ہونے کا خدشہ ہے واضح رہے حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت 10 سے زائد افراد کی اجتماع پر پابندی عائدکی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں