کراچی خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی

‏کوئٹہ (ویب ڈیسک)کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے کراچی میں جناح ائیرپورٹ سے نکلنے والے ایک چینی اعلیٰ سطحی قافلے کو ایک فدائی وی بی آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا ہے ۔ جس کی ذمہ داری بی ایل اے مجید برگیڈ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر قبول کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں