آئینی ترامیم کیلئے ہمارے2سینیٹرز کو دھمکایا جا رہا ہےBNP بلوچستان کے عوام کے مفاد میں فیصلہ کریگی ، ساجد ترین
کوئٹہ(یو این اے ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت آئینی ترامیم کیلئے ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے لاپتہ افراد کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوا، ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے آئینی عدالتی بل کے حق میں ووٹ دینا کے لئے لیکن بی این پی صرف بلوچستان کے عوام کے مفاد میں فیصلہ کرے گی۔
Load/Hide Comments


