وفاقی کابینہ کا اجلاس اب سے کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس اب سے کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ساڑھے 7 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس کمیٹی روم نمبر دو میں منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس میں منظور شدہ آئینی مسودہ پیش کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں