نوکنڈی، ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی بازار میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگیا تفصیلات کیمطابق بازار کے عقب میں مارکیٹ میں تعمیراتی کام کےسلسلے میں محمد قاسم دوسرے چھت پر ٹیئر لیجاتے ہوئے بجلی کے مین تار پر ٹچ ہونے سے کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیامحمد قاسم کا تعلق ضلع لودھر پنجاب سے ہے ، لیویز نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے روانہ کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں