الیکشن کمیشن نے پی پی کے عبید اللہ گورگیج کوڈی سیٹ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(یو این اے )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی44 کے عبید اللہ گورگیج کو ڈی سیٹ کر دیاعبید اللہ گورگیج پی بی 44 کوئٹہ سے ایم ہی اے تھے قبل ازیں بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے عبیداللہ گورگیج کے خلاف انتخابی عزرداری کیس میں فیصلہ دیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں