تربت، بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کیخلاف تربت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،احتجاجی مظاہرے میں لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی وت بلوچ لاپتہ افرد کی بازیابی کا مطالبہ کیا ،اس حوالےسے بی وائے سی کا کہنا تھا کہ صرف ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 100 سے زائد بلوچ نوجوان اور طلباء لاپتہ ہوچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ احتجاجی مظاہرے میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ احتجاج بھی شامل ہوئے، انہوں نے اپنے بیٹوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں