خاران ،لاپتہ افراد کے لواحقین اورحکومت میں مذاکرات کامیاب ،دھرنا مؤخر
صوبائی وزیر و ایم پی اے خاران میر شعیب نوشیروانی کا لاپتہ عبیدتگاپی کی عدم بازیابی کیخلاف اور طلباء کی جانب سے بی وائی سی کارکنان طلباء رہنماوں عزیز اکرم آصف نور مظفر بلوچ پر جھوٹے ایف آئی آر کیخلاف خاران ریڈ زون میں جاری احتجاجی دھرناگاہ کیمپ آمد جہاں انہوں نے لواحقین بی وائی سی کارکنان سے مذاکرات کیا ایک ہفتے تک لاپتہ عبید تگاپی کی بازیابی اور تینوں طلباء کو ایم پی اے اور ڈی سی کے ذمہ داری پر گرفتار نہ کرنے اور ایف آئی آر ختم کرنے کا یقین دہانی کرایا جس کے بعد لواحقین بی وائی سی اور طلباء نے احتجاجی دھرنا ختم کردیا
Load/Hide Comments


