مستونگ ، تین سالہ بچہ پانی میں گر کر جاں بحق
ستونگ(صباح نیوز) بلوچستان کے شہر مستونگ کے علاقے درھینگڑھ کوشکک کے ایرا میں تین سالہ بچہ پانی میں گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق لوچستان کے شہر مستونگ کے علاقے درھینگڑھ کوشکک کے ایرا میں تین سالہ بچہ پانی میں گر کر جاں بحق ہوگیا
Load/Hide Comments


