سعودی عرب کا سوڈان میں جاری جنگ پر گہری تشویش کا اظہار

سعودی عرب نے سوڈان میں جاری جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سوڈان کے مشرقی حصے میں ہونے والی المناک جنگی کارروائیوں کو مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ سوڈان میں جنگی کارروائیوں میں ہزاروں شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز میں جھڑپیں،27 شہری ہلاک، 130 زخمیواضح رہے کہ گزشتہ سال سے سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان تباہ کن جنگ جاری ہے۔
Load/Hide Comments