نواز شریف کی نواسی نے موٹاپا کم کرنے کے لیے آپریشن کروالیا

لاہور: سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر نے موٹاپا کم کرنے کے لیے سرجری کروالی۔ذرائع کے مطابق ماہ نور صفدر کے موٹاپے کی سرجری لاہور کے نجی اسپتال میں کی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مٹاپا کم کرنے کے لیے ماہ نور صفدر کی سرجری معروف معالج پروفیسر ڈاکٹر معاذ الحسن نے کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں