سردار اختر مینگل کا دبئی میں کامیاب اینجو پلاسٹی ہو گئی

دبئی ،کوئٹہ(یو این اے )سردار اختر جان مینگل کے دل کا دورہ اینجیو پلاسٹی ہو گئی سابق وزیراعلی بلوچستان و بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے دل کا وال بند ہو گیا تھا جس کے بعد ان کا چیک اپ کیا گیا اور ڈاکٹروں نے ہدایت کی کے انیجو پلاسٹی کرنی پڑئے گی جس کے بعد دبئی کے نجی الزہرہ ہسپتال میں کامیاب اینجو پلاسٹی ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں