مانجھی پور، دو قبائل میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

مانجھی پور(آن لائن) مانجھی پور دو قبائل میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق حدود تھانہ آر ڈی 238 میں نندوانی برادری کے دو قبائلوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ ایک شخص ممتاز عرف ناڑی ولد سچو نندوانی ہلاک ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں