بارکھان میں قتل اور ایف آئی آر میں نامزد افراد سے میرا کوئی تعلق نہیں،سردار کھیتران

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ میں کراچی میں تھا تو بارکھان میں ایک شخص کا قتل کیا گیا،اس قتل سے مجھے منصوب کیا جارہا ہے،کوئٹہ:میرا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں ۔مذکورہ شخص کو صحافی بناکر ظاہر کیا گیا،کسی کو ہم بزور طاقت صحافت سے نہیں روک سکتے،ایف آئی آر میں نامزد افراد سے میرا کوئی تعلق نہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں