کوئٹہ، ڈمپر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈمپر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب کسٹم میں ڈمپر کی زد میں آکر نصر اللہ نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ر ی ہے۔
Load/Hide Comments


